پاکستان کے جمال و کمال کی باتیں ۔ نعیم احمد


پاکستان کے جمال و کمال کی باتیں ۔ نعیم احمد

پاکستان کے جمال و کمال کی باتیں ۔ نعیم احمد

پاکستان کے جمال و کمال کی باتیں ۔ نعیم احمد

قائدِاعظم محمد علی جناح کی پاکستانیوں کو نہایت اہم نصیحت


اکتوبر ۱۹۴۷ اور مارچ ۱۹۴۸میں  قائدِاعظم محمد علی جناح کے  قوم سے خطابات سے اقتباس۔
ان الفاظ کو قائدِاعظم کی آخری وصیت سمجھ کر ان پر عمل کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے۔ شدید علالت میں بھی انہوں نے اپنی ذمہ داری نبھائی۔
اب یہ ہماری ذمہ داری ہےکے تن، من، دھن سے اپنے ملک کے لیے کام کریں۔

قائدِاعظم محمد علی جناح

قائدِاعظم محمد علی جناح

قائدِ اعظم کا خطاب

ہم لوگوں کو بنگالی،پنجابی، سندھی قومیتوں سے بالا تر ہو کر سوچناہے۔
یہ صرف اکائیوں کے نام ہیں، صوبے ہیں۔ میں آپ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ کیا آپ وہ سبق بھول گئے ہیں جو اسلام نے ہمیں ۱۳ صدیاں پہلے پڑھایا تھا؟
مجھے یقین ہے کہ آپ میری اس بات سے اتفاق کریں گے کہ آپ جو کچھ بھی ہیں، جو کوئی بھی ہیں، سب سے پہلے آپ ایک مسلمان ہیں۔
آپ نے اپنے لیے ایک وسیع علاقہ حاصل کیا ہے، اور آپ ہی اس کے مالک ہیں۔ یہ کسی پنجابی، بنگالی یا سندھی کا علاقہ نہیں ہے، یہ آپ سب کی ملکیت ہے۔
آپ کے پاس آپ کی مرکزی حکومت موجود ہے جہاں ہر صوبے اور اکائی کو نمائندگی حاصل ہے۔
اگر آپ بحیثیت قوم ترقی کرنا چاہتے ہیں تو خدا کے لیے آپ کو صوبایت کے زہرِقاتل سے بچنا ہو گا۔
یہ صرف آپ کے جذبات نہیں ہیں بلکہ جب آپ یہ کہتے ہیں کہ پاکستان کی بنیاد خالصتاً معاشی انصاف اور اسلامی سوشلزم پر ہو گی تو آپ لاکھوں مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں ، ہمیں کسی اور ازم کی ضرورت نہیں۔
اخوت، بھائی چارہ اور مساوات ہمارے مذہب اور تہذيب و تمدن کے بنیادی اصول ہیں۔
ہم نے پاکستان کے لیے اس لیے جدوجہد کی کیوں کہ اس بات کا اندیشہ تھا کہ برِصغیر میں مسلمانوں کو ان بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا جائے گا۔
الغرض پاکستان کے لیے جدوجہد کی کہانی اور حصول، ان عظیم انسانی اصولوں  کے لیےجدو جہد کی کہانی ہے جن کو بہت کشمکش اور مشکلات کے بعد حاصل کیاگیا۔
آیئے ہم سب مل کر پاکستانی قوم کی تعمیر نو کو پا یہءتکمیل  تک پہنچائیں۔
اب وقت ہے کہ ہر مسلمان اس موقع کا فائدہ اٹھائے اور قوم کے لیے قربانی میں اپنا حصہ شامل کرےاور بےلوث ہو کرمسلسل ملک کی خدمت کرے۔
تاکہ پاکستان کو دنیا کی عظیم ترین قوموں میں شمار کیا جائے۔
پاکستان ایک مصدقہ حقیقت ہے اور یہ ہمیشہ قائم رہےگا۔

انشاءاللہ

دنیا کو ہے پھرمعرکہء روح و بدن پیش ۔ اوریا مقبول جان


دنیا کو ہے پھرمعرکہء روح و بدن پیش۔اوریامقبول جان

دنیا کو ہے پھرمعرکہء روح و بدن پیش۔اوریامقبول جان

دنیا کو ہے پھرمعرکہء روح و بدن پیش۔اوریامقبول جان

دہشت گرد خارجیوں کی علامات


آج کل پاکستان میں ‘تحریک طالبان پاکستان’ کے نام سے جو دہشت گرد گروہ صہوانی ہندوﺅں کی وجہ سے سر گرم ھے، حدیث شریف میں ان کو خارجی کہا گیا ھے۔ وہ اللہ اور رسول ﷺکے دشمن اور خدا کی زمین پر بد ترین مخلوق ہیں۔ یہاں پر ان خارجیوں سے معتلق احادیث کو یکجا کیا گیا ہے۔ اس علم کو عام کرنا ہم سب کا فرض ہے۔
جزاک اللہ خیر۔


7 Courses in 1 – Diploma in Business Management