آسماں چیر گیا نالہ بے باک مرا ۔ صفدر سہیل


?????

ڈھائی ہزار یا ڈھائی کروڑ – اوریا مقبول جان


Dhai hazar YA Dhai Karor by OMJ

بدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامی ۔ اوریا مقبول جان


badaltay rehtey hain andaz e koofi o shami

 

عطا مومن کو پھر در گاہِ حق سے ہونے والا ہے – اوریا مقبول جان


aata momin ko phir

 

ایمانِ ابو طالب ۔ عطاء محمد بندیالوی


ایمانِ ابو طالب کے دلائل

تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں، یا رسول اللہﷺ ۔ مولانا جامی


روایت ہے کہ مولانا عبدالرحمن جامی نے مکہ معظمہ میں حج سے فارغ ہو کر جب مدینہ منورہ جانے کا عزم کیا تو اسی رات گورنرِ مکہ کو خواب میں زیارت کرواتے ہوئے رسول مقبول ﷺنے فرمایا کہ حجاج کرام میں عبد الرحمن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے، اور اسے مدینے آنے سے روکنے کی کوشش کرو۔ اگر وہ وجہ دریافت کرے تو اسے میرا یہ پیغام دو کہ تمہاری جیب میں جو نعت ہے اگر وہ تم نے میرے روضہ پر آ کر پڑھی تو مجھے مجبوراً شرعی حدود پار کر کے،قبر سے ہاتھ نکال کر تم سے مصافحہ کرنا پرے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ تم سے ایران میں ہی ملاقات کروں۔ اس کے لیے تم ہر جمعرات کو ۱۰۰ دفعہ درود شریف اور ۱۱ دفعہ نعت پڑھ کر سو جانا، میری زیارت ہو جایا کرے گی۔ گورنرِ مکہ کی زبانی یہ سن کر جامی ایران پلٹ گئے اور سرکارِ دو عالمﷺ کے فرمان کے مطابق، ہر جمعرات کو یہ عمل کرتے اور زندگی بھر زیارتِ مصطفیﷺسے مستفیض ہوتے رہے۔ اسی بنا پر ہر جمعے کو آپ کےجسم سے بڑی لطیف خوشبو آیا کرتی تھی۔ یہ سرکارِ دو عالمﷺکی زیارت کا فیضان تھا۔ اللہ تعالی ہمیں بھی اس نعمت سے نوازے۔آمین