Tag Archives: مدینہ منورہ
ابن سعود کے سامنے مولانا شبیراحمد عثمانی کا مزارات کو نقصان پہنچانے کا رد
ابن سعود نے جب حجاز مقدس پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مزارات وغیرہ کو نقصان پہنچایا تو ہندوستان سے جن علماء نے ابن سعود کے سامنے اس بات کا رد کیا اور اس کے جواز پر دلائل دیئے ان میں ایک معروف دیوبندی عالم مولانا شبیر احمد عثمانی بھی ہیں۔ذرا دیکھئے کہ انہوں نے مزارات کے حوالہ سے کیا دلائل دیئے ہیں۔