نہ جا اس کہ تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی ۔ اوریا مقبول جان


وہ جو کل تک ڈراتے تھے کہ شائد لوگ اللہ کی طرف مائل ہو جائیں، استغفار کر لیں، خود خوف سے تھر تھر کانپ رہے ہیں۔ کوئی زمین کی ایسی جنبش دیکھ رہا ہے کہ بستیوں کا نشان باقی نہ رہے تو کوئی سمندر کو غضب ناک ہوتے ہوئے بپھرتا دیکھ رہا ہے۔ جتنے دن گزرتے جا رہے ہیں ہم اپنی فردِ عمل میں ناراضگی کا اضافہ کر رہے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ خاموش تماشائی ہے، ہرگز نہیں۔ بقول مولانا ظفر علی خان

نہ جا اس کہ تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا

نہ جا اس کہ تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی ۔ اوریا مقبول جان

نہ جا اس کہ تحمل پر کہ بے ڈھب ہے گرفت اس کی ۔ اوریا مقبول جان

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.