14 August 2011 – Another treat for patriotic Pakistanis. FM 102 [FM Dil] Islamabad, Listen to Sir Zaid Hamid’s intense passion and Ishq for Pak Sarzameen!
آیئے ہم سب مل کر سر زيد حامد کی رھبری ميں قائد اعظم محمد علی جناح کے آن تمام احکامات و خواھشات کا احترام بجا لاتے ھوۓ اپنے پيارے پاکستان کی تعمیر نو کريں آور تکمیل پاکستان ميں بھر پور حصہ ليں تاکہ ھم اپنی نيئ نسل کو اس مقام پر پہنچائیں جس کا خواب علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال و محمد علی جناح نے ديکھا آور امت ِ محمدی کا وہی مقام اسے واپس دلائيں جو ہمارے غدار حکمرانوں نے ھم سے چھين ليا جب حق مانگنے سے نہ ملے تو اسے چھين کر لينے کا بھی حق ھوتا ھے ، آئيۓ ھم ان ظالموں سے اپنا حق چھين ليں ۔ يہ جرآت صرف آور صرف ايک مرد قلندر ھی کر سکتا ھے، جس کی قلندرانہ اداؤں ميں سکندرانہ جلال ھو ۔ جو بے لوث خدمت گزار ھو ، اللہ آور اسکے حبيب صلی اللہ عليہ و سلم کا سپاھی، آور امت ِ محمدی کا سپہء سالار ھو ، ، سر پر کفن باندھے ميدان ميں بے خوف و خطر کود پڑے، جو ھر فن مولا ھو، جس نے يہ واجب الادا قرض / امانت اس کے مستحقين کو لوٹانے کا عزم کر رکھا ھو۔ ، عشق محمدی ميں غرق ھو ، جس سے يہود و نصاری کانپتے ھوں ۔
بے خطر کود پڑا آتش نمرود ميں عشق
کرنے کا وقت ھے ہر پاکستانی مسلمان کو اس موقع کا فائدہ اٹھانے ھوۓ اور قوم کے لیے قربانی دينے میں اپنا حصہ شامل
يہ (تکميل پاکستان) ھم سب پر بلکل اسی طرح واجب ھے جس طرح ہمارے اباؤ اجداد نے قيام پاکستان کو خود پر لازم کر ليا تھا آئيۓ ھم آج عہد کريں کہ اس فريضہ کی ادائيگي ميں کسی قسم کی کوتاھی نہيں کريں گيں ۔
آئيۓ ھم پاکستان کو دنیا کی عظیم ترین قوموں میں شمار کرنے ميں اپنے عظيم رہنما سر زيد حامد کے ساتھ قدم بہ قدم چليں آور يہ ثابت کر ديں کہ ہمارا پياراپاکستان ايک ايسی سچی حقيقت ھے جو ہميشہ قائم و دائم رہنے کے ليۓ ھی معرض وجود ميں آئي ۔ آمین ثم آمين

قائد اعظم ذندہ باد
پاکستان پائيندہ باد